- دن کا کونسا لمحہ دل پر بھاری ہوسکتا ہے؟
- الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کیلئے نیا حلف نامہ جاری کردیا
- بلڈرز سریے کی بڑھتی قیمتوں پر دلبرداشتہ، خریداری نہ کرنے کا اعلان
- آرمی چیف کی امریکا دورے سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر
- عمران خان نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر حتمی دلائل طلب
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو یہاں 10 سال حکومت کرتے رہے، مریم نواز
- ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں بڑی کمی
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پنڈی میں حملوں کی منصوبہ بندی؛ ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ نے اچانک پریکٹس سیشنز منسوخ کردیئے
- بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
- چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا سے باز نہ آیا، زلزلے سے ہزاروں اموات کا مذاق بنا دیا
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
- بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا
- عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
- وزیرخزانہ آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت، اصلاحات پر اتفاق ہوگیا
- پی ایس ایل8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستانی اداکارعمران عباس کی پہلی بھارتی فلم کے ہدایت کارکی نریندرمودی کو فلم دیکھنے کی دعوت
فلم ’’کریچر 3ڈی‘‘ میں پاکستانی اداکار عمران عباس کے مدمقابل بپاشا باسو ہیروئن کا ادا کررہی ہیں
ممبئی: پاکستان کے معروف ٹی وی ادکار عمران عباس کی پہلی بھارتی فلم ’’کریچر3ڈی‘‘ کے ہدایت کار وکرم بھٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فلم دیکھنے کی دعوت دے ڈالی۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نام کھلے خط میں ’’کریچر 3 ڈی ‘‘ کے ہدایت کار وکرم بھٹ نے کہا ہے کہ ان کی ہدایت میں بننے والی یہ فلم کئی لحاظ سے بھارت کی فلم انڈسٹری کے لئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ ’’کریچر 3ڈی ‘‘ بھارت کی پہلی فلم ہے جس کا ولن حقیقی نہیں بلکہ مکمل طور پر اینیمیٹڈ ہے جسے جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے تخلیق کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں کسی بھی غیر ملکی کی مدد نہیں لی گئی۔ بحیثیت وزیر اعظم بھارت کے لاکھوں ہنرمندوں اور تعلیم یافتہ لوگوں کی امیدوں کا محور ہیں کیونکہ وہ پہلے وزیر اعظم ہیں جو بھارت میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے عملی اقدام بھی کرتے ہیں۔ اس لئے وہ سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت ان کی فلم کے لئے نکالیں گے۔
واضح رہے کہ ’’کریچر 3ڈی‘‘ میں بپاشا باسو کے مدمقابل ہیرو کا کردار پاکستان کے معروف ٹی وی اداکار عمران عباس ادا کررہے ہیں، فلم 12 ستمبر کو بھارت سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔