- اسلحہ وشراب برآمدگی کیس؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
- سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
- مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر
- تحریک انصاف ریاستی مفادات کی قیمت پر سیاست چمکانا چاہتی ہے، حمزہ شہباز
- آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مقرر کریں، حکومتی مسودہ
- ایس سی او کانفرنس سے تحریک فساد والے خوش نہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
- اعزازی قونصل البانیہ تحسین سید کی وزیراعظم راما سے ملاقات، تجارت و سیاحت کے فروغ پر گفتگو
- دکی واقعے کے خلاف احتجاج، مزدوروں نے کوئلہ کانوں میں کام بند کردیا
- وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول
- پیکا ایکٹ خصوصی عدالت؛ توہینِ مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
- ایف بی آر نے جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی
- کراچی میں دہشتگردی اور پی ٹی آئی کی سیاسی دہشت گردی ایک جیسی ہے، احسن اقبال
- سابق انگلش کپتان بھی بابراعظم کی فارم پر نالاں
- کراچی سمیت سندھ میں خناق کے باعث 28 اموات رپورٹ
- وزیراعلیٰ کوعہدے سے ہٹانے کیلیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، پشاور ہائی کورٹ
- کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کے بیٹوں کی عمر ایوب کے بیان کی تردید
- ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاک بھارت ٹیمیں کب ٹکرائیں گی؟
- پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاع
- ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پہیہ جام ہڑتال کی وارننگ
اسرائیلی بربریت کا شکار ایک ہزار فلسطینی عازمین حج شاہی مہمان بنیں گے
ریاض: سعودی فرماروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے فلسطینی شہدا کے خاندانوں کے ایک ہزار افراد کو خصوصی طور پر حج کی دعوت دی ہے جن کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی فرماروا شاہ عبداللہ کی جانب سے حج حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایک ہزار فلسطینی عازمین حج کی سرکاری میزبانی کا انتظام کریں۔ سعودی وزیر برائے مذہبی امور الشیخ صالح بن عبدالعزیز بن محمد کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت مسلم دنیا کے مسائل کے حل میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے، ایک ہزار فلسطینی عازمین کے لئے مفت حج کے انتظام کا اعلان بھی سعودی حکومت کی جانب سے پورے عالم اسلام کے لئے اخوت و بھائی چارے کا پیغام ہے۔
واضح رہے کہ 2008 اور 2012 میں بھی سعودی حکومت کی جانب سے فلسطینی شہداء کے لواحقین کو سرکاری اخراجات پر حج کرایا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔