میری حقیقی آواز لوگوں نے کبھی نہیں سنی، لیڈی گاگا

آن لائن  بدھ 10 ستمبر 2014
دی فیم مونسٹر اور ہارن دس وے کے بعد میری آواز کو آٹو ٹیوننگ کردیا گیا، گلوکارہ  فوٹو : فائل

دی فیم مونسٹر اور ہارن دس وے کے بعد میری آواز کو آٹو ٹیوننگ کردیا گیا، گلوکارہ فوٹو : فائل

لندن: پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ میری آواز کنٹرولڈ ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 28 سالہ گلوکارہ نے کہا ہے کہ لوگوں نے کبھی بھی میری حقیقی آواز نہیں سنی. انھوں نے کہا کہ دی فیم مونسٹر اور ہارن دس وے کے بعد میری آواز کو آٹو ٹیوننگ کردیا گیا اور میری آواز ایسی ہوگئی جیسے کوئی روبوٹ ہوتا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔