- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
امریکا میں شیطان کے پجاری سرگرم ہوگئے
ڈیٹرائٹ: ’شیطانی مندر‘ نامی امریکی گروپ نے شیطان کا مندر بنانے کا اعلان کرتے ہوئے تعمیر کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
شیطانی گروپ کے بانی ڈوگ میسنر نے اخبار ’ڈیٹرائٹ میٹرو ٹائمز‘ کو بتایا کہ اس مندر کی تعمیر کے لیے ڈیٹرائٹ شہر کا انتخاب کیا گیا ہے کیونکہ یہ شہر اختلاف رائے رکھنے والے فنکاروں کی اماجگاہ ہے۔ مندر کی تعمیر کے تمام تر انتظامات 32 سالہ خاتون جیکس بلیک مور کی زیر نگرانی ہونگے۔ جیکس کا کہنا ہے کہ ڈیٹرائٹ میں تعمیر کیا جانے والا مندر ایسے 15 مندروں میں سے پہلا ہو گا۔
اس کی تعمیر کے لیے جگہ کے انتخاب کا کام شروع کر دیا گیا ہے اور ایسی جگہ ڈھونڈی جارہی ہیجہاں شیطان کے چیلے مکمل آزادی کے ساتھ اپنے افعال سر انجام دے سکیں۔ اس مندر میں شیطانی چیلے اپنی شادیوں اور جنازوں کی تقریبات منعقد کیا کریں گے۔شیطانی مندر گروپ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مندر میں انسانوں یا جانوروں کی قربانی نہیں کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔