- اسرائیل پرحملے، امریکا نے ایران کے توانائی کے شعبے پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
- ٹیم نہیں خود کو بچانا پاکستانی کرکٹرز کی ترجیح
- گھر میں ماؤنٹ ایورسٹ چڑھنے کا انوکھا کارنامہ
- دوبارہ سیل ہوجانے والا کین ایجاد
- ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزم
- فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق
- وزیر اعلیٰ کے پی کا دکی حملے میں مزدوروں کے قتل پر اظہار افسوس
- سندھ بار کونسل کی 12 اکتوبر کو کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت
- آئینی عدالتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں وقت پر انصاف نہ ملنا ناانصافی ہے، گورنر پنجاب
- کراچی؛ نارتھ ناظم آباد میں کار پر فائرنگ سے دکاندار جاں بحق
- صفائی و اسپرے نہ ہونے سے مچھروں کی بہتات، ملیریا، ڈنگی و چکن گونیا کے مریض بڑھ گئے
- حکومت چینی انجینئرز کو سیکیورٹی دینے میں ناکام،شہباز رانا
- حکومت نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنیکی اجازت دیدی
- 7 ارب ڈالرکیلیےIMFکی 40کڑوی شرائط پر سر تسلیم خم
- ایران کے پیٹرولیم کے شعبے پر امریکی پابندیوں میں توسیع
- محکموں میں نوکریوں کیلئے اسپورٹس کوٹے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، رانا ثنااللہ
- وزیراعظم کا ایس سی او اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد کا دورہ
- شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی
- ایس سی او اجلاس، شرپسندعناصرکوکسی قسم کارخنہ ڈالنےکی اجازت نہیں دیں گے، عطااللہ تارڑ
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
بحیرہ ہند میں زلزلے کے باعث کراچی میں سونامی کا خدشہ ہے، چیف میٹرولوجسٹ
کراچی: چیف میٹرولوجسٹ توصیف عالم کا کہنا ہے کہ بحیرہ ہند میں زلزلے کے بعد شہر قائد میں سونامی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مکران کی ساحلی پٹی پر شدید زلزلوں کے جھٹکوں کی صورت میں کراچی کے سمندر میں 7 میٹر تک لہریں اٹھنے کا امکان ہے جب کہ چیف میٹرولوجسٹ توصیف عالم کے مطابق سمندر میں اٹھنے والی خوفناک لہروں کی وجہ سے شہر کو بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سونامی کی پیشگی اطلاع کے لئے پڑوسی ملک بھارت، انڈونیشیا اور آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات آفس سے مسلسل رابطے میں ہیں تاہم سونامی کا کراچی کے ساحل سے ٹکرانے کے حوالے سے کوئی وقت نہیں دیا جاسکتا۔
چیف میٹرولوجسٹ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سونامی کی صورت میں کراچی میں بڑی تباہی ہوسکتی ہے تاہم مصدقہ اطلاعات کے بعد ہی حتمی سونامی الرٹ جاری کی جائے گی جب کہ ہمارا مقصد شہریوں کو کسی بھی خطرے سے قبل اس سے بچاؤ کی ترغیب دینا اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔
واضح رہے کہ 1945 میں سونامی نے کراچی میں تباہی مچادی تھی جس میں کم از کم 4 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔