- کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
- پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
- بھارتی حکومت نے محمد سراج کو ڈی ایس پی تعینات کردیا
- کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق
- بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- 1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈ
- غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک
- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
- کراچی: ڈیفینس میں لائن لیک ہونے سے تیل سڑکوں پر بہہ گیا، علاقہ سیل
- ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
- بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا
- ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے مشروط کردی
- کراچی میں ٹیکنالوجی فیسٹیول، طالبعلم نے نئی اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی متعارف کرادی
مرد جوان ہو یا بوڑھا کم عمر لڑکی اور خواتین ہم عمر مرد پسند کرتی ہیں
برمنگھم: ایک حالیہ تحقیق میں اس بات کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی کہ مختلف عمر کی عورتیں کس طرح کے مردوں کو پسند کرتی ہیں اور اسی طرح مردوں کو کس عمر کی خواتین دلکش لگتی ہیں‘ نتائج نے سب کو حیران کردیا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ مرد چاہے 20 سال کے ہوں یا 80 سال کے ان کی پسند نوعمر یا نوجوان خواتین ہی ہوتی ہیں جب کہ خواتین کا معاملہ بالکل مختلف ہے۔ تحقیق کے نتائج کو ایک گراف کی صورت میں ظاہر کیا گیا تو معلوم ہوا کہ 20 سے 42 سال کے مرد محض 22 سال تک کی خواتین کو دلکش ترین سمجھتے ہیں۔
45 یا 46 سال تک کے مرد 23 یا 24 سال کی خواتین کو زیادہ پسند کرتے ہیں جب کہ اس کے بعد جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے مردوں کی توجہ کم عمر خواتین کی طرف مائل ہوتی جاتی ہے اور 50 سال کے مردوں کی بھی یہی خواہش ہوتی ہے کہ انھیں 22 سالہ ہمسفر ملے۔
دوسری جانب خواتین اپنے ہم عمر مردوں میں ہی دلچسپی لیتی ہیں، 20 سے 25 سال کی خواتین اپنے سے کچھ سال بڑے مردوں کو دلکش سمجھتی ہیں جب کہ عمر بڑھنے کے ساتھ تقریباً اپنے ہم عمر مردوں میں زیادہ دلچسپی لیتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔