- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے ’’بگ باس‘‘ کے 8ویں سیزن کا ٹریلر جاری کر دیا
ممبئی: اداکار سلمان خان نے ٹی وی شو ’’ بگ باس‘‘ کے 8ویں سیزن کا ممبئی میں ٹریلر لانچ کر دیا۔
سلمان خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ شو بہترین شرکاء کی وجہ سے بہتر ہوا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ وہ پہلے بگ باس سیزن آٹھ کی میزبانی نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن پروگرام کی ترتیب انھیں پسند آئی اس لیے وہ ہی شو کی میزبانی کے فرائض نبھائیں گے۔ بگ باس کے سیزن آٹھ کی تمام تر عکسبندی جہاز نما گھر میں کی جائے گی ۔ شو جلد ہی بھارتی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہو جائے گا۔
اس موقع پر ایک سوال کے جواب میں سلمان خان نے بتایا کہ شو کی ایک قسط کا معاوضہ 5 کروڑ ان کے لیے ان کے لیے بہت ہے‘ یہ واقعی ایک بڑی رقم ہے مگر اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اس شو کے میزبان ہیں۔ سلمان نے بتایا کہ اس شو میں بہت سے ایسے کردار بھی ہیں جن کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے‘ میں خود اس میں انویسٹ کروں گا‘ یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے والدین اپنے بچے سے متعلق بات کرتے ہوئے محتاط ہوتے ہیں‘ میں ان کرداروں کی پروفیشنل زندگی کی بھی مدد کرنا چاہوں گا اور میں ان سب سے رابطے میں ہوں۔
جب انھیں یہ بتایا کہ سنجے لیلا بھنسالی نے حال ہی میں ’’مرر ‘‘ کو بتایا ہے کہ سلمان میرے قریبی دوست رہے ہیں لیکن وہ اس پر بے یقینی کا شکار ہیں‘ اس کے جواب میں سلمان نے جواباً کہا ’’کیا ؟‘‘ اگر ایسا ہے تو اس کو بگ باس ہائوس میں بند کر دوں گا اسی میں اس کی بہتری ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔