- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
ریل کے کرایوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہے گا، وزیرریلوے سعد رفیق
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ ریل کے کرایوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہے گا جبکہ اکتوبر میں نئی ٹرینیں چلانے کا بھی اعلان کیا جائے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے کا آپریشنل نظام پہلے سے بہتر بنادیا گیا ہے جس کے باعث سیلاب کے دوران بھی تیل کی سپلائی میں تعطل نہیں آیا، ریٹائرڈ ملازمین کی آسانی کے لیے نومبر کے آخر تک ریلوے کا اپنا کمپوٹر پنشن نظام شروع ہوجائے گا ،محکمے میں بھرتیاں شفاف طریقے سے ہوں گی جبکہ ریل کے کرایوں میں کمی کا تسلسل بھی برقرار رہے گا اور اکتوبر میں نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا جائے گا۔
خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ بجلی گھروں کو کوئلے کی سپلائی کے لیے نئی کمپنی بنائی جائے گی، بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے ٹریک کو دو طرفہ کیا جائے گا جبکہ بھارت کے ریلویز سے استفادے کے لیے 2 افسران کو وہاں بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اپنے عزم لگن اور حوصلے سے ناممکن کام کو ممکن بنا دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔