زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں 31 اعشاریہ 2 کلو میٹر زیر زمین تھا۔