- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
ڈاکٹرطاہرالقادری کی بلاول بھٹو کو بھجوائے جانیوالے قانونی نوٹس کو واپس لینے کی ہدایت
اسلام آباد: ڈاکٹرطاہرالقادری نے پاکستان عوامی تحریک کے وکلا کو پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھجوایا گیا ہتک عزت کا نوٹس واپس لینے کی ہدایت کردی۔
پاکستان عوامی تحریک کے وکیل اشتیاق چوہدری کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کئے جس سے ان کے لاکھوں چاہنے والوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی، اس لئے بلاول بھٹو زرداری 15 روز میں قانونی نوٹس کا جواب دیں بصورت دیگر وہ ایک ارب روپے ہرجانے کے لئے تیار ہوجائیں۔
دوسری جانب ڈاکٹر طاہر القادری نے پیپلز پارٹی کے چیرمین کو بھجوایا گیا نوٹس واپس لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ان کے بیٹے کی طرح ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے آصف زرداری کو تنقید کا نشانہ بنانے پر بلاول بھٹو زرداری نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں سخت الفاظاستعمال کرتے ہوئے انہیں ’’کارٹون‘‘ قراردیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔