- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
رنبیر کپور فلم ”جگا جاسوس“ میں 19 سالہ لڑکے کا کردار ادا کریں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اپنی نئی فلم ”جگا جاسوس“ میں 19 سالہ لڑکے کا کردار ادا کریں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ رنبیر کپور اپنی نئی آنے والی فلم ”جگا جاسوس“ میں 19 سالہ لڑکے کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جب کہ ان کے مدمقابل 30 کترینہ کیف ایک 22 سالہ لڑکی کا کردار ادا کرکے اپنا جادو جگائیں گی۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ فلم میں دونوں اسٹارز کی عمریں اپنے کردار کے مطابق نظرآئے اس کے لئے ایک خاص قسم کا میک اپ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ معروف ہدایت کار انوراگ باسو کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ”جگا جاسوس“ میں رنبیر اور کترینہ کے ساتھ ساتھ گوندا بھی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔