- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
پاکستان سمیت دنیا بھر میں "خونی چاند گرہن"
نیو یارک: پاکستان سمیت امریکا، کینیڈا، جاپان، چین، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور یورپ بھر میں خونی چاند گرہن آج دیکھا جاسکے گا۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایسے چاند گرہن کو عام طور پر ’ہنٹرز مون ‘ کہا جاتا ہے اور اسے دنیا بھر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس دوران چاند کا رنگ نارنجی سے کھتئی اور پھر سرخ ہوجاتا ہے، اس طرح کے رنگ والے چاند گرہن کو خونی چاند بھی کہا جاتا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق امریکا، کینیڈا، جاپان، چین، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور یورپ کےکئی ممالک میں مکمل چاند گرہن دیکھا جاسکے گا جب کہ پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے کئی ممالک میں جزوی چاند گرہن ہوگا۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چاند گرہن کے دورران شہاب ثاقب کی بارش بھی دیکھنے کو ملے گی جسے سائنسی زبان میں ’ڈرکونڈ‘ کہا جاتا ہے۔ چاند گرہن کےساتھ یہ منظر انتہائی دلکش اور خوبصورت دکھائی دیتا ہے جبکہ چاند گرہن کی خصوصیت یہ ہے کہ اسے دیکھنے کے لئے کسی دوربین یا خصوصی چشموں کی ضرورت نہیں پڑتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔