خونی رنگ کے چاند گرہن کی خصوصیت یہ ہے کہ اسے دیکھنے کے لئے کسی دوربین یا خصوصی چشموں کی ضرورت نہیں پڑتی۔