- شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل پیش کر دیا
- ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کے ساتھ کاروباری دِن کا آغاز
- شیخ رشید ضمانت کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا
- پہلے اوور میں وکٹ لینے کا طریقہ! شاہین سے جانیے، قلندرز نے فوٹو شیئر کردی
- ڈیجیٹل معیشت کی بہتری، پاکستانی اقدامات کی عالمی سطح پر پذیرائی
- یورپی ممالک کیلیے پی آئی اے پروازیں بحال ہونے کے امکانات روشن
- ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو مزید اضافہ
- ایم ایل ون منصوبہ،ایشیائی ترقیاتی بینک نے تعاون کی پیشکش کردی
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- سندھ ہائیکورٹ، کم سے کم تنخواہ 25 ہزار کے احکامات پر عملدرآمد کرانے کا حکم
- کراچی میں سیکیورٹی کمپنی سے 180جدید ہتھیار اور وردیاں لوٹ لی گئیں
- شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
- شین وارن کی 20.7 ملین ڈالر کی وصیت سامنے آگئی
- گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کرکٹرز کی آمد ہفتے کو ہوگی
- ’’میری پرفارمنس اچھی نہیں کیویز کیخلاف سرفراز کو کھلائیں‘‘، محمد رضوان
- 43 استعفوں کی منظوری معطل؛ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
- وٹامن ڈی ذیابیطس سے پہلی کیفیت کو مکمل مرض سے روک سکتی ہے
- دنیا کے سب سے بڑے ’کیک لباس‘ کی ویڈیو وائرل
- زمین کی طرح دن اور رات رکھنے والا سیارہ دریافت
- کوٹری میں پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ
پاکستان امریکی ویزا لاٹری DV2016 پروگرام میں شامل نہیں
منتخب ا فراد ویزے کیلیے کوالیفائی نہ کرسکے توبھی 50 ہزار افراد کا کوٹا مکمل کیا جائیگا۔ فوٹو: فائل
کراچی: امریکا میں ویزا لاٹری DV2016 پروگرام کے تحت دنیا بھر سے 50 ہزار افراد اور ان کے اہلخانہ کو امیگریشن دی جائے گی۔
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ڈی وی گرین کارڈ پروگرام کے تحت یکم اکتوبر سے شروع ہونیوالی آن لائن درخواستوں کا حصول3 نومبر تک جاری رہے گا،تاہم اس پروگرام میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش اور چین کو شامل نہیں کیا گیا، البتہ افغانستان کے شہری امریکا میں رہائش اختیار کرنے کیلیے درخواست دینے کے اہل ہوں گے، ویزا لاٹری پروگرام میں ایران، عراق ، سعودی عرب،اسرائیل، جاپان، اور شمالی کوریا کے باشندے بھی قسمت آزمائی کر سکیں گے۔
امریکا میں آبادی کے توازن کوبرقرار رکھنے کیلیے یورپ سے برطانیہ اور شمالی امریکا سے کنیڈا اور میکسیکو کے شہری اس پروگرام سے مستفید نہ ہوسکیں گے، پروگرام میں دی جانے والی سہولت کے مطابق امریکا میں رہائش پذیر افراد کو بھی انٹری فارم جمع کرانے کی اجازت ہوگی جبکہ خاندان کا ہرفرد ذاتی حیثیت میں درخواست جمع کراسکے گا،کامیابی کی صورت میں اس کے اہلخانہ بھی امریکی امیگریشن حاصل کریں گے، رواں ویزا لاٹری پروگرام میں دلچسپ امر یہ ہے کہ درخواست گزارکوایک ہی نشست کے60 منٹ میں آن لائن انٹری فارم جمع کرانا لازمی ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔