- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
انڈونیشیا میں باراتیوں کی کشتی سمندرمیں ڈوب گئی، 19 افراد ہلاک
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں باراتیوں کو لےجانے والی کشتی سمندر میں ڈوبنے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ دلہا سمیت 22افراد اب بھی لاپتہ ہیں
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں باراتیوں کو لے جانے والی کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ کشتی میں 49 افراد سوار تھے جن میں سے 8 افراد کو بچالیا گیا جبکہ 22 اب بھی لاپتہ ہیں جن میں میں دلہا بھی شامل ہے،حکام کے مطابق واقعہ انجن خراب ہونے کے باعث یہ پیش آیا۔
انڈونیشیا نیشنل ڈیزاسٹر کے ترجمان کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش کا کام خراب موسم کی وجہ سے روک دیا گیا ہے تاہم موسم معمول پر آتے ہی لاپتہ افراد کی تلاش کا کام دوبارہ شروع کردیا جائےگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔