- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
تحریک انصاف کے رکن اسمبلی جاوید نسیم کا ’’ گو خٹک گو‘‘ مہم کا اعلان
پشاور: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی جاوید نسیم نے اپنے ہی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف’’ گو خٹک گو ‘‘ مہم کا آغاز کردیا۔
پشاور کے علاقے یکہ توت میں تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی جاوید نسیم نے کہا کہ میری لڑائی صرف اپنے حلقے کے لیے نہیں بلکہ پورے پشاور کے لیے ہے اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں لیکن لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں پرویز خٹک کےساتھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک اپنے حلقے میں سڑک پر کروڑوں روپے لگا سکتے ہیں تو میرے حلقے میں کیوں نہیں جبکہ میرے حلقے کے لوگ صاف پانی نہ ہونے کے باعث بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔
جاوید نسیم نے پرویز خٹک کے خلاف ’’گو خٹک گو‘‘ مہم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے اہم عہدوں پر فصلی بٹیرے بیٹھے ہیں اور ہم انہیں تحریک انصاف کو تباہ نہیں کرنے دیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔