- چینی شہری کیساتھ نوسر بازی سے رقم ہتھیانے والے دو ملزمان گرفتار
- حافظ نعیم کا کراچی میں لوڈشیڈنگ اور بلدیاتی مسائل کے حل کیلئے تحریک کا اعلان
- فیفا نے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی
- عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم
- ٹانک میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہل کار جاں بحق
- ایشیاکپ: پاک بھارت میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹس فروخت
- ق لیگ پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج
- کراچی؛ فائرنگ رینج میں گوٹھوں کی اراضی شامل کرنے پر ڈپٹی اٹارنی جنرل سے جواب طلب
- اہم مقدمات میں اپنے رویے سے اے این ایف نے خود کو مشکوک کرلیا، جسٹس فائز
- ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے نے اسد قیصر سمیت دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا
- آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 سال قید کی سزا
- ٹیکس چوری روکنے کیلیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ
- اگست کیلیے درآمدی ایل این جی سستی
- جامعہ کراچی کی اراضی پراسپورٹس پویلین قائم، انتظامیہ خاموش
- آئی ایم ایف کا اظہار آمادگی خط، پاکستان نے دستخط کر دیے
- شہباز گل کا مزید جسمانی ریمانڈ؛ سیشن جج کو نظرثانی درخواست سن کر آج ہی فیصلے کا حکم
- کراچی میں زیر تعمیر عمارت گرگئی، ایک شخص جاں بحق
- اب ٹک ٹاک پر الفاظ لکھیں اور اس سے وابستہ تصویر پائیں
- روزانہ دو کپ انگور جگر کی صحت کے لیے مفید قرار
- تعلیمی سفر میں بستوں کا بوجھ
ادب کا نوبل پرائز 2014 فرانسیسی مصنف پیٹرک موڈیانو نے حاصل کرلیا
انعام کی مالیت تقریباً 1.1ملین امریکی ڈالر ہے۔ فوٹو : فائل
کراچی: فرانسیسی مصنف پیٹرک موڈیانو ادب کا نوبل پرائز برائے 2014جیت لیاہے۔
69سالہ موڈیانودنیا کایہ معتبر ترین انعام حاصل کرنیوالے 15ویں فرانسیسی مصنف ہیں۔ انعام کی مالیت تقریباً 1.1ملین امریکی ڈالر ہے۔
معروف فرانسیسی کابہترین ناول ’مسنگ پرسن‘ ہے جس پر انھیں 1978میں پری گون کورٹ کا انعام مل چکا ہے جبکہ 2012میں انھیں آسٹرین اسٹیٹ پرائز برائے یوروپین لٹریچرسے بھی نوازا گیا۔ پیٹرک موڈیانو جون1945میں مغربی فرانس کے نواح میں پیدا ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔