- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
ٍشمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 21 دہشتگرد ہلاک
خیبر ایجنسی: شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں نے فضائی کارروائی کے دوران 21 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے5 ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران دتہ خیل میں فضائی کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں 11 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 2 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔
دوسری جانب خیبرایجنسی کے علاقوں کوکی خیل، فاتح سر، وچوونو، راجگل اور دوہاخُل میں جیٹ طیاروں نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،کارروائی کے نتیجے میں 10 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کی 3 کمین گاہیں تباہ ہوگئی ہیں۔ کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی تباہ ہوا ہے۔
واضح رہے کہ خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کا اہم گڑھ سمجھی جاتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔