- مودی سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش پر 24 طلبا گرفتار
- پیٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ اضافے پر پمپس اچانک بند، عوام رُل گئے
- گورنر سندھ کی سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات
- بھارت نے 12پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیا،106 ماہی گیرتاحال بھارتی جیلوں مقید
- پرویزالہیٰ کے ڈرائیوراور گن مین سے شراب کی بوتلیں برآمد، مقدمہ درج
- لوگ بے روزگاری کی وجہ سے خودکشیاں کررہے ہیں، سندھ ہائی کورٹ
- عمران خان کا فواد چوہدری کے آئینی حقوق کیلیے چیف جسٹس کو خط
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد کمانڈر ہلاک
- پاکستان سپر لیگ نے عالمی سطح پر اپنی شناخت بنالی ہے، نجم سیٹھی
- گلگت بلتستان میں 3 جدید سائنس لیبارٹریاں بنانے پر اتفاق
- سیالکوٹ میں شادی سے انکار پر پانچ بچوں کی ماں قتل
- حکومت اور اپوزیشن میں کوئی صلاحیت نہیں ہے، شاہد خاقان
- پیپلزپارٹی کا عمران خان کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان
- جعلی لیڈی ڈاکٹر بن کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک
- کراچی میں اتوار کی صبح بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
- ای پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد قرار
- متحدہ عرب امارات کے صدر پیر کو ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
- اسلام آباد میں پیر کو چھٹی کا اعلان
- امریکی رکن کانگریس نے اے آئی سافٹ ویئر سے لکھی تقریر پڑھ ڈالی
عامر خان نے سڑک حادثات میں زخمی ہونیوالوں کی مدد کی ٹھان لی

عامرخان ایک ٹی وی شو کی میزبانی کرتے ہیں جس میں مختلف معاشرتی مسائل کو اجاگر کرتا ہے۔ فوٹو: فائل
ممبئی: بالی وڈ اداکار عامر خان نے سڑک حادثے میں زخمیوں کی مدد کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
عامر خان جو ’’سیتا میوجیاتے‘‘ شو کی میزبانی کررہے ہیں اور یہ شو ملک میں مختلف اہم معاشرتی ایشوز کو اجاگر کرتا ہے۔ اس شوکی تیسری قسط جاری ہوئی ہے جس کا موضوع ہے ’’روڈ ایکسیڈنٹ یا مرڈر‘‘ ہے ‘ عامر خان نے وعدہ کیا ہے کہ اب وہ سڑک حادثے میں زخمیوں ہونے والوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ان کی مدد کریں گے۔ شو کی ویب سائٹ کے مطابق بھارت میں اوسطاً ہر دن 380 افراد سڑک حادثات میں موت کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
شو اپنی اس قسط میں اس بات کو اجاگر کرے گا کہ ان میں اکثر حادثات نہیں ہوتے بلکہ درحقیقت قتل ہوتے ہیں۔ دوسری طرف 1990ء کی مشہور فلم ’’دل ‘‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے اور اس مرتبہ ’’دل 2 ‘‘ کے ڈائریکٹر اندر کمار کا کہنا ہے کہ اس سیکوئل فلم میں پہلے کی طرح اب عامر خان کاسٹ نہیں ہونگے کیونکہ اب وہ اس رول کے لیے فٹ نہیں ہیں اس لیے اب عامر کی جگہ کسی اور کا انتخاب کیا جائے گا تاکہ کردار سے انصاف کیا جاسکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔