بوجھل قدموں کے ساتھ وہ گھر کے راستے پر یہ سوچتے ہوئے بڑھ رہا تھا کہ وہ سحر کب آئی گی جب اِن وعدؤں کی تکمیل ہوگی۔