تحریک انصاف کی قیادت بجلی تو استعمال کررہی ہے لیکن بل ادا نہیں کررہی جس پر آئیسکو قوانین کے مطابق بجلی کاٹ رہی ہے