عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر آج کراچی میں عام تعطیل ہوگی

ویب ڈیسک  جمعـء 17 اکتوبر 2014
صوبائی حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، فوٹو:فائل

صوبائی حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، فوٹو:فائل

کراچی: سندھ حکومت نے آج عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوز کےمطابق سندھ حکومت کی جانب سے آج عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کےمطابق سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشنز کل بند رہیں گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔