- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
پریتی کی ممبئی آمد، نیس واڈیا کیس پر بات کرنے سے انکار کردیا
ممبئی: ممبئی میں ان دنوں جاری 16ویں ممبئی فلم فیسٹیول میں شریک اداکارہ پریتی زنٹا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران اپنے سابق بوائے فرینڈ مشہور بزنس مین نیس واڈیا سے متعلق سوال پر بات کرنے سے انکار کردیا اور صرف اتنا کہا کہ اس کیس سے متعلق آپ ممبئی پولیس کے چیف سے تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔
پریتی زنٹا نے کہا کہ ’’میں یہاں ایک علیحدہ مقصد کے لیے آئی ہیں اور آپ کے لیے یہ بہتر ہوگا کہ آپ اس کیس کے بارے میں ممبئی پولیس کمشنر سے پوچھیں کیونکہ میں بھی انھیں سے پوچھوں گی ‘‘۔ اداکارہ اب سیف علی خان کی نئی فلم ’’ہیپی اینڈنگ‘‘ میں نظر آئیں گی‘ اس پر بات کرتے ہوئے پریتی نے کہا جب اس نے فلم کے ٹریلر میں خود کو دیکھا تو وہ حیران رہ گئی تھیں۔
پریتی نے بتایا کہ ’’میں نے یہ فلم کی ہے کیونکہ سیف میرے بہت ہی اچھے دوست ہیں‘ اس نے کہا اور میں نے ہاں کردی کیونکہ اس سے پہلے اس نے مجھ سے کبھی نہیں کہا تھا اور پھر ٹریلر میں خود کو دیکھ کر حیران رہ گئی تھی جس کی میں توقع نہیں کر رہی تھی‘‘۔ رانی مکھر جی کی ’’مردانی ‘‘ فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے پریتی نے کہا کہ اس فلم میں رانی کی پرفارمنس بہت ہی عمدہ تھی اور رانی تو اس فلم میں پاور ہاؤس پرفارمر لگ رہی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔