میچ میں کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پانچویں نمبر پر آگئی ہے