- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
اسلام آباد دھرنا عمران خان سے مشاورت کے بعد ختم کیا، ڈاکٹر طاہرالقادری
ایبٹ آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا دھرنا عمران خان سے مشاورت کے بعد ختم کیا اور انہیں دھرنا ختم کرنے سے متعلق علم تھا۔
عوامی تحریک کے جلسے کے لیے ایبٹ آباد پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اس لیے فوری مستعفی ہوجائے جبکہ دھرنا ختم کرنے سے متعلق عمران خان کو علم تھا اور اس سلسلے میں ان سے ایک ماہ سے مشاورت جاری تھی جس کے بعد ہی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دھرنے سے متعلق کچھ کہنا نہیں چاہتا وہ دھرنا جاری رکھیں یا ختم کریں یہ ان کی اپنی مرضی ہے۔
طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ دھرنے سے لوگوں کی سوچ بدل گئی ہے،عوام نے انقلاب مارچ میں دلچسپی لی جس کے باعث ایبٹ آباد میں بھی انقلاب آچکا ہے اب کل ہری پورمیں دھرنا دیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔