- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
- غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر
پاکستانی فنکاروں نے بھارتی فلم انڈسٹری کو متاثر کیا ہے، انیل کپور
کراچی: بھارتی اداکاراورفلم پروڈیوسر انیل کپور نے کہاہے کہ پاکستانی فنکاروں نے اپنی اداکاری سے بھارتی فلم انڈسٹری کومتاثرکیاہے اس کے علاوہ وہ خود پاکستانی ڈراموں کے مداح ہیں۔
ممبئی میں نمائندہ ایکسپریس سے ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے انیل کپور کا کہنا تھا کہ فوادخان اور سونم کپور نے بھارتی فلم خوبصورت میں ان کی سوچ کے مطابق کام کیا ہے‘ انہیں دونوں فنکاروں کے کام نے متاثر کیا اور فواد کی اداکاری نے فلم میں جان ڈال دی ہے جسے بھارتی عوام نے بھی پسند کیا ہے۔ دونوں ملکوں کے فنکاروں نے اگر مستقبل میں اسی طرح مشترکہ پراجیکٹ کئے تو نئے آنے والے فنکاروں کوبہت کچھ سیکھنے کوملے گا۔
انیل کپور کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اکیڈمی میں اداکاری سیکھنے والے بچوں کو پاکستانی ڈرامے دکھاتے ہیں تاکہ انھیں ڈرامہ کی تکنیکی چیزوں سے آگاہی مل سکے۔ وہ خود بھی پاکستانی ڈراموں کے مداح ہیں، پاکستانی اداکارہ حنا دلپزیر کی اداکاری میں نیاپن دکھائی دیتاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی چینلز میں پاکستانی ڈرامے نشر کرنا اچھی بات ہے اور اس کا سلسلہ جاری رہنا چاہیئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔