- پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اضافی ریونیو پر اتفاق
- والدین اور بھائیوں نے بہن کو قتل کرکے لاش تیزاب میں ڈال دی
- کبھی نہیں کہا الیکشن نہیں کروائیں گے، وزیر اطلاعات
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
- ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھی بھارت کا پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا
- راولپنڈی میں گیارہ سالہ بچی سے زیادتی
- امریکا؛ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گولی لگنے سے پاکستانی نژاد پولیس افسر جاں بحق
- اگر کوئی لڑکی محبت کا اظہار کرے تو میں کیا کرسکتا ہوں، نسیم شاہ
- پنجاب، خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اداروں کی معطلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
- حکومت کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ذخیرہ اندوز باز آجائیں، وزیر پیٹرولیم
- سعودی ولی عہد کا ترکیہ اور شام کو امداد پہنچانے کیلیے فضائی پُل بنانے کا حکم
- پی ٹی آئی کا 33 حلقوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ
- انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی آگئی
- انڈے کھانے سے دل کو فائدہ ہوسکتا ہے
- گلیشیئر پگھلنے سے پاکستان اور بھارت میں 50 لاکھ افراد متاثر ہوسکتے ہیں
- کابینہ میں توسیع؛ وزیراعظم نے مزید 7 معاونین خصوصی مقرر کردیے
- ہالینڈ میں زیرِ آب سائیکلوں کی سب سے بڑی پارکنگ کی تعمیر کا منصوبہ
- فاسٹ بولر وہاب ریاض کی پی ایس ایل میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا
- اسلام آباد؛ شادی شدہ خاتون کی نازبیا تصاویر بنوانے والا پولیس اہلکار گرفتار
- الیکشن کمیشن ہنگامہ آرائی: تحریک انصاف کے عامر ڈوگر اور لیگی سینیٹر گرفتار
بھارت میں جادو کرنے والی خاتون کورشتے داروں نے مارمارکر موت کی وادی میں پہنچادیا

جادوگرخاتون اپنی زندگی کی بھیک مانگتی رہی لیکن کوئی اس کی مدد کو نہ آیا۔فوٹو فائل
نئی دلی: بھارت میں جادو کرنے والی خاتون کورشتے داروں نے مارمارکر موت کی وادی میں پہنچادیا اس دوران خاتون اپنی زندگی کی بھیک مانگتی رہی لیکن کوئی اس کی مدد کو نہ آیا۔
بھارت میں یوں تو بھوتوں اورچڑیلوں سمیت دیگر گندی چیزوں کو قابو کرنے کے لئے لوگ اس کا باقاعدہ علم سیکھتے ہیں لیکن ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیمیتارا میں ایک عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا جب رشتے داروں نے جادو کرنے والی خاتون کو مارمار کر موت کی وادی میں پہنچا دیا وہ اپنی زندگی کی بھیک مانگتی رہی لیکن کوئی اس کی مدد کو نہ آیا۔
ہوا کچھ یوں کے خاتون کے دیورکا بچہ بیمار ہوگیا جس پر اس کا شک اپنی جادوگرنی بھاوج پر گیا اس نے اپنی بھابھی سے کئی بارکہا کہ اس کے بچے پر کیا گیا جادو ختم کردے لیکن اس نے اس کی بات سنی ان سنی کردی جس پر طیش میں آکر دیورنے دیگر رشتے داروں کے ہمراہ ڈنڈوں سے مارمارکرموت کی وادی میں پہنچادیا۔
واضح رہے کہ بھارت میں عوام کی بڑی تعداد جادو ٹونوں کے ذریعے اپنے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں جب کہ گزشتہ دنوں ممتاز ایتھلیٹ اورکئی بار بھارت کے لئے سونے کا تمغہ جیتنے والی دیب جانی بورا کواس کے رشتے داروں نے چڑیل قرار دے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔