- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما آخرکار ایک ساتھ منظر عام پر آ ہی گئے
ممبئی: بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما آخر کار ایک ساتھ منظر عام پر آ ہی گئے۔
انڈین سپر لیگ کے ایک میچ کے دوران دونوں اکھٹے دیکھے گئے، اس میچ میں ایف سی گوا حصہ لے رہی تھی جس کے کوہلی شریک مالک ہیں۔ دونوں گوا کی ٹیم جرسی میں ملبوس تھے، ٹیم کی خراب کارکردگی کے باوجود انوشکا کی موجودگی میں کوہلی نے اپنے اعصاب کو قابو میں رکھا۔
دونوں کے درمیان کافی عرصے سے دوستی اور محبت کے چرچے گونج رہے ہیں، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں بھی ان کی ایک دوسرے سے ملاقاتوں کی رپورٹس سامنے آئیں لیکن یہ پہلا موقع ہے جب ایک ساتھ عوامی مقام پر دیکھا گیا۔ یہ بھی رپورٹس سامنے آئیں کہ کوہلی کے والدین نے انوشکا سے ملاقات کی تاہم اس حوالے سے باقاعدہ کوئی اعلان نہیں ہوا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔