- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
لاہور ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کیخلاف دائر درخواست واپس کردی
لاہور: ہائیکورٹ نے گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مجرم گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گلو بٹ نے سزا کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر 11 سال کی سزا انصاف کے منافی ہے اور میرے ڈنڈے سے کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا صرف گاڑیوں کے شیشے ٹوٹے ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ جرم چھوٹا ہے لیکن اس کی سزا بڑی دی گئی اس لئے سزا کم کی جائے۔ عدالت نے درخواست پر گلو بٹ کے دستخط نہ ہونے پر درخواست واپس کردی اور گلو بٹ کے وکیل کو ہدایت کی کہ وہ اپنا تصدیق شدہ وکالت نامہ جمع کرائیں۔
واضح رہے کہ 17 جون کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں شہریوں کے املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مجرم گلو بٹ کو 11 سال 3 ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔