- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
ہفتہ کو انگلینڈ جارہا ہوں جہاں 10 نومبر کو بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دوں گا، سعید اجمل
لاہور: پاکستان کے جادو گر اسپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ وہ کسی سے خوفزدہ نہیں ہیں جو بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا وہی ٹیم میں آگے آئے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سعید اجمل کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز نہ کھیلنے کا بہت افسوس ہے، پورے کیرئیر کے دوران پاکستان کی بیٹنگ کا یہ روپ نہیں دیکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہفتہ کو وہ انگلینڈ جارہے ہیں جہاں ان کا 10 نومبر کو بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگا۔
سعید اجمل کا کہنا تھا کہ وہ کسی سے خوفزدہ نہیں ہیں جو بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا وہی ٹیم میں آگے آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم میں واپسی کے لئے وہ سخت محنت کر رہے ہیں اورانہیں پورا یقین ہے کہ جلد واپس آ جائیں گے۔
واضح رہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے 2 ماہ قبل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مشکوک بولنگ ایکشن کے باعث جادوگر اسپنرسعید اجمل پر پابندی عائد کر دی تھی جس کے بعد سعید اجمل نے دوسرا کے مؤجد ثقلین مشتاق کی نگرانی میں اپنے ایکشن کی بہتری کے لئے لاہور کرکٹ اکیڈمی میں محنت کی اور اب وہ بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لئے پر امید ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔