- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
موقع ملا تو ایک بار پھر خود کو ثابت کرنے کی کوشش کروں گا، محمد عامر
لاہور: فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہےکہ کرکٹ میں بہتر مستقبل کے لیے محنت کررہا ہوں اور موقع ملا تو ایک بار پھر خود کو ثابت کرنے کی کوشش کروں گا۔
ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ میں نے شروع دن سے ہی اپنی غلطی کو قبول کیا اور سب سچ بتایا جس کے باعث بہت مطمئن رہا، اتنی شہرت پر ایسا ہوجانا میرے لیے بہت مشکل تھا جب کہ سزا کا 4 سال کا عرصہ بھی بہت اہم تھا لیکن اپنے اہل خانہ اور دوستوں کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے میرا ہر لمحے ساتھ دیا۔ عامر کا کہنا تھا کہ انہیں سزا کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کی سہولیات میسر نہیں تھیں۔
محمد عامر نے کہا کہ اسپورٹس مین کے لیے فٹنس بے حد ضروری ہے اس لیے اس پر محنت کررہا ہوں اور موقع ملا تو ایک بار پھر خود کو ثابت کرنے کی کوشش کروں گا۔ انہوں نےکہا کہ کرکٹ میں جس طرح میرا ماضی رہا ہے تو شائقین کو مجھ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں اسی لیے اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دے رہا ہوں تاکہ انہیں فٹ نظر آؤں کیونکہ فٹنس ہوگی تو اچھا پرفارم کروں گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔