ملکی تعمیر و ترقی کے لئے ہر وہ فرد کردار ادا کرسکتا ہے جو خودداری کا سہارا لیتا ہوا اپنی مدد آپ کے تحت کام کرے۔