زیتون کے تیل میں صحت کو برارار رکھنے والا ’اومیگا 6‘ عنصر پایا جاتا ہے جو جسم کو خطرناک بیماریوں کی طرف جانے نہیں دیتا