- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ عوامی تحریک کے جنرل سیکریٹری سمیت 50 افراد واقعے کے ذمہ دار قرار
لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی پہلی ایف آئی آر کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے چالان عدالت میں پیش کردیا گیا جس میں خرم گنڈاپور سمیت 50 افراد کو واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کی پہلی ایف آئی آر پر تفتیش مکمل کرتے ہوئے محکمہ پراسیکیوشن نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 8 صفحات پر مشتمل چالان پیش کیا جس میں واقعے کا ذمہ دار پاکستان عوامی تحریک کے جنرل سیکرٹری خرم نواز گنڈاپور سمیت 50 افراد کو ٹھہرایا گیا ہے۔ چالان میں کہا گیا ہے کہ خرام نواز گنڈاپور سمیت 7 ایسے افراد ہیں جو تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
واضح رہے کہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں 17 جون کو عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ کے باہر سے بیرئیر ہٹانے کے معاملے پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جب کہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔