- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
چین کے صوبے سنکیانگ میں چاقو برداروں کے حملے میں 4 افراد ہلاک
بیجنگ: چین کے صوبہ سنکیانگ میں چاقوؤں اور دھماکا خیز مواد سے لیس حملہ آوروں نے 4 افراد ہلاک کردیا جبکہ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 11 حملہ آوروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سنکیانگ کے علاقے ساشے میں چاقوؤں، کلہاڑیوں اور دھماکہ خیز مواد سے لیس ملزمان نے ایک فوڈ اسٹریٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں گشت پر مصروف پولیس اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 11 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔
واضح رہے کہ سنکیانگ میں علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے اور رواں برس جولائی میں بھی اس علاقے میں اسی نوعیت کا واقعہ ہوا تھا جس میں حملہ آوروں سمیت 96 افراد مارے گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔