- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
پختونخوا میں اپریل اور سندھ و پنجاب میں ستمبر تک بلدیاتی انتخابات مکن نہیں، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کے انعقادکے بارے میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں اس سال مارچ یا اپریل میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ممکن ہے جبکہ سندھ اور پنجاب میں ستمبر میں بلدیاتی الیکشن ممکن ہوسکیں گے۔
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے جلد انعقاد میں بائیو میٹرک سسٹم رکاوٹ تھا حکومت کی طرف سے بائیومیٹرک سسٹم سے دست برداری کے بعدتیاریوں کے لیے 3ماہ درکار ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب اور سندھ میں حلقہ بندیوں کے لیے قواعد بنادیے گئے ہیں تاہم دونوں صوبوں کی حکومتوں کی طرف سے اس ضمن میں ہونیوالی رابطوں کا کوئی جواب اب تک نہیں مل سکا ہے۔
دریں اثنا سپریم کورٹ آج بلدیاتی الیکشن کے بارے میں مقدمے کی سماعت کریگا۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں 3رکنی بینچ الیکشن کمیشن کی طرف سے حلقہ بندیوں کیلیے مزید وقت دینے اوربلدیاتی الیکشن کے انعقاد کے بارے میں عدالتی فیصلے پرنظر ثانی کی درخواست کا بھی جائزہ لے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔