- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
وفاقی حکومت کا سندھ پولیس کی 2 واٹر کینن واپس کرنے سے انکار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کےلئے سندھ پولیس سے مستعار لی گئی 2 واٹر کینن گاڑیاں واپس کرنے سے انکار کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے 30نومبر کو تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے تھے، اس سلسلے میں وفاق نے مظاہرین کے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کے لئے سندھ حکومت سے 2 واٹر کینن مستعار لی تھیں اور شیڈول کے مطابق پانی کی ان توپوں کو یکم دسمبر کو واپس کراچی بھجوایا جانا تھا لیکن 6 روز بعد بھی یہ واٹر کینن اب تک وفاقی دارالحکومت میں ہی موجود ہیں۔
سندھ حکومت نے 12 دسمبر کو کراچی میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین سے نمٹنے کے لئے واٹرکینن دوبارہ مانگی ہیں مگر وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ان گاڑیوں کی فی الحال اسلام آباد میں ہی ضرورت ہے اس لئے انہیں واپس نہیں بھجوایا جاسکتا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔