- خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی
- کراچی کے اسکول میں طالب علم پر بہیمانہ تشدد، ہاتھ فریکچر
- گورنر نے الیکشن کمیشن کو خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی
- قومی اسمبلی اجلاس: شازیہ مری شہدا کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
- یوکرین جنگ میں روس کی مدد پر امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں
- پولیس لائن دھماکے کی ابتدائی رپورٹ نے سیکورٹی انتظامات پر سوالات اٹھا دیئے
- سعودی عرب؛ 4 روزہ مفت ٹرانزٹ ویزے پر عمرے اور سیاحت کی اجازت
- والدین کو جلاکر قتل کرنے والے سفاک بیٹے کو 2 بار عمر قید کی سزا
- پاکستان میں کورونا وائرس کےنئے ویریئنٹ بی ایف سیون کی تصدیق
- سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
- آئی ایم ایف کی بنگلادیش کیلیے 4.7 ارب ڈالر قرضے کی منظوری
- پشاور خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی خراسانی گروپ نے قبول کی ہے،وزیرداخلہ
- ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلوگرام کا بڑا اضافہ
- اپنی موت کا ڈراما رچانے کیلیے جرمن لڑکی نے ہم شکل بلاگر کو قتل کردیا
- سانحہ پشاور پر آرمی چیف پارلیمنٹ کو بریفنگ دیں، نورعالم خان
- کراچی میں ڈاکوؤں کی سڑک کے بیچ میں آزادنہ لوٹ مار کی تصاویر وائرل
- سندھ حکومت بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ کی 100 فیصد اونر شپ لیتی ہے، شرجیل انعام میمن
- سانحہ پشاور کے بعد ضرب عضب جیسے آپریشن کی ضرورت ہے، وزیردفاع
- ایف آئی اے نے سیلاب متاثرین کے نام پر جعل سازی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا
- اے این ایف کی کارروائی؛ بلوچستان کے پہاڑوں سے بھاری مقدار میں منشیات برامد
تحریک انصاف کا کارکن کی ہلاکت کے خلاف پنڈی ایکسپریس وے اورمال روڈ پراحتجاج

مشتعل مظاہرین نے ایکسپریس وے اور مال روڈ پر ٹائر نذر آتش کئے اور ٹریفک روک لی۔ فوٹو:آئی این پی
اسلام آباد: تحریک انصاف نے فیصل آباد میں کارکن کی ہلاکت کے خلاف پنڈی ایکسپریس وے اور مال روڈ لاہور پراحتجاج شروع کردیا جس کے باعث دونوں شاہراہوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں نے فیصل آباد میں ورکرکی ہلاکت کے خلاف پنڈی ایکسپریس وے پراحتجاج کرتے ہوئے تمام چھوٹی بڑی گاڑیاں روک لیں، مشتعل کارکنوں نے احتجاج کے دوران شاہراہ پر ٹائر بھی نذر آتش کئے جس کے باعث دفاتر سے اپنے گھروں کو جانے والے ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری جانب مری روڈ اور ایئرپورٹ روڈ پر ٹریفک کے دباؤ کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
پی ٹی آئی کارکنان نے لاہور کے مال روڈ پر بھی احتجاج کے دوران مشتعل کارکنوں نے گاڑیوں کو روک لیا اور وہاں ٹائروں کو آگ لگا دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔