- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کر دئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
فیصل آباد میں انسداد پولیو ورکرز پر فائرنگ سے ایک رضا کار جاں بحق
فیصل آباد: پیپلز کالونی میں انسداد پولیو مہم میں مصروف ٹیم پر موٹرسائیکل پر سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک رضاکار جاں بحق ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں کی طرح فیصل آباد میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لئے مہم دوسرے روز بھی جاری تھی کہ پیپلز کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار ملزمان انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے ایک رضاکار زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کے بعد انسداد پولیو مہم کو روک دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں انسداد پولیو مہم میں شامل رضاکاروں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے لیکن فیصل آباد میں اس نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔