- حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
- اسپیکر کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم
- امریکا میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی
- آئی پی ایل؛ ’’پریتی زنٹا نے مجھے اپنے ہاتھوں سے پراٹھے بناکر کھلائے‘‘
- اسلام آباد میں ویزا آفس آنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی
- اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی ختم
- توانائی کے بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرنا ترجیح میں شامل ہے، امریکا
- ہائیکورٹ کے ججزکا خط، چیف جسٹس سے وزیراعظم کی ملاقات
- وزیر اعلیٰ پنجاب کا مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان
- سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
- بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف
- سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح اجلاس
- قومی ٹیم کی کوچنگ؛ جیسن گلیسپی نے اہم فیصلہ کرلیا
- پشاور؛ صوبائی وزیر و دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے حکومت سے جواب طلب
- سوئی ناردرن کی گیس قیمتوں میں اضافے پر وضاحت
- کراچی؛ اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
- قادیانی شہری ضمانت کیس؛ علماء سے 2 ہفتے میں تحریری رائے طلب
- سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت
- ایف بی آر سے کرپشن کے خاتمے کیلیے خفیہ ایجنسی کو ٹاسک دیدیا گیا
بھارتی ریاست آسام میں باغیوں کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 48 افراد ہلاک
گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں باغیوں کے حملے میں 10 خواتین اور 13 بچوں سمیت 48 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام میں باغیوں نے مختلف مقامات پر حملے کرکے 10 خواتین اور 13 بچوں سمیت 48 افراد کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق حملوں میں علیحدگی پسند تنظیم ’’نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ آف بوڈو لینڈ‘‘ ملوث ہے جو کئی سالوں سے علیحدہ ملک کے لئے تحریک چلارہی ہے جب کہ حملوں کے بعد ریاست میں ریڈ الرٹ جاری کرکے حملہ آوروں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ریاست آسام میں کئی برسوں سے علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے اور بھارتی سرکار اورانڈین آرمی علیحدگی کی تحریک کو کچلنے کے لئے وہاں انسانیت سوز مظالم ڈھارہی ہے اور 2012 میں بھی علیحدگی کی تحریک کے دوران ریاست میں 100 سے زائد افرد ہلاک اور 4 لاکھ کے قریب بے گھر ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔