- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
سری لنکا میں طوفانی بارشوں اور مٹی کے تودے تلے دب کر 14 افراد ہلاک
کولمبو: سری لنکا میں طوفانی بارشوں اور مٹی کے تودے تلے دب کر 14 افراد ہلاک اور 80 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں موسلا دھار بارشیں طوفانی شکل اختیار کرگئیں جب کہ وسطی علاقے میں موسلا دھار بارش کے باعث ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافے کے بعد انتظامیہ نے ڈیم کے مرکزی گیٹ کھول دیئے جس کی وجہ سے قریبی بستیاں پانی میں بہہ گئیں جب کہ پانی میں ڈوب کر 4 افراد ہلاک اور 10 افراد مٹی کے تودے تلے دب کر جان کی بازی ہار گئے۔
دوسری جانب سیلابی صورتحال کے باعث 80 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں ،دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس کے پیش نظر حکومت نے ریسکیو اور ریلیف آپریشن کے لئے فوجی دستوں کو روانہ کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔