بالی ووڈ موسیقار اے آررحمان پروڈیوسر کے ساتھ اسکرپٹ رائٹر بھی بن گئے

شوبز ڈیسک  بدھ 31 دسمبر 2014
میں ا ن دنوں ایک فلم جس کی پروڈکشن کے امور انجام دینے کے ساتھ ساتھ اس کے اسکرپٹ پر بھی کام کررہا ہوں، اے آر رحمان۔ فوٹو: فائل

میں ا ن دنوں ایک فلم جس کی پروڈکشن کے امور انجام دینے کے ساتھ ساتھ اس کے اسکرپٹ پر بھی کام کررہا ہوں، اے آر رحمان۔ فوٹو: فائل

ممبئ: بالی ووڈ موسیقار اے آررحمان جو بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی متعدد فلموں کی موسیقی ترتیب دے چکے ہیں نے فلم پروڈکشن اور اسکرپٹ رائٹنگ کے میدان میں بھی قدم رکھ دیاہے ۔

یہ انکشاف انھوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔47 سالہ موسقار کا کہنا تھا کہ میں ا ن دنوں ایک فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھاگیا کی پروڈکشن کے امور انجام دینے کے ساتھ ساتھ اس کے اسکرپٹ پر بھی کام کررہا ہوں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔