- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشا
ممبئ: اداکارہ بپاشا باسو کو بالی ووڈ میں قدم رکھے ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے تاہم انھیں بالی ووڈ کے ٹاپ تین خان یعنی عامر، شاہ رخ اور سلمان کے ساتھ کام کرنے کا موقع تقریباً نہ ہونے کے برابر ملا ہے۔
اپنی آنے والی فلم ’الون‘ کے سلسلے میں بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس سوال پر قدرے ناراض ہوتے ہوئے بپاشا نے کہا ’’میں نے کبھی بڑے اسٹارز دیکھ کر نہیں بلکہ اپنا کردار دیکھ کر فلمیں کی ہیں۔ کئی اداکارائیں ہیں جنھوں نے عامر، سلمان یا شاہ رخ کے ساتھ ایک دو فلمیں کیں اور غائب ہو گئیں۔ دوسری طرف بپاشا باسو نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ بھی منائی۔ اپنی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر بپاشا باسو نے فلم ’’الون ‘‘ کی تشہیری تقریب کے دوران ساتھی اداکار کرن سنگھ گروور اور دیگر کے ساتھ کیک کاٹا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔