- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
ایک ماہ کے دوران ملک میں دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، بیشتر علاقوں کی بجلی بند
لاہور: ملک میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران بجلی کا دوسرا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی وجہ سے ملک کے بیشتر حصوں کی بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔
نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے مطابق آج صبح 5 بجے کے قریب 500 اور 220 کے وی کی گدو، دادو ٹرانسمیشن لائن اوس کی وجہ سے ٹرپ کرگئی جس کی وجہ سے ملک کے بجلی کی فراہمی کا نظام بیٹھ گیا اور ملک کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے۔ بجلی کا نظام ٹرپ کرنے سے پنجاب میں راولپنڈی سے ملتان، سندھ میں سکھر سے حیدرآباد اور بلوچستان کے بیشتر علاقے کو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے، ہنگامی طور پر کئے گئے اقدامات سے کئی مقامات پر بجلی بحال ہوگئی ہے تاہم مکمل بحالی میں اب بھی کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ 21 دسمبر کو بھی اسی ٹرانسمیشن لائن میں آنے والی فنی خرابی کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں 8 گھنٹوں سے زائد دورانیے تک بجلی کی فراہمی بند ہوگئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔