جمائما نے اپنے نام کے ساتھ ”خان“ ہٹادیا

مانیٹرنگ ڈیسک  جمعـء 9 جنوری 2015
میں نے اپنے نام کے ساتھ ”خان“ لگانا چھوڑ دیا ہے اور اب صرف جمائما کے نام سے جانی جاؤں گی، جمائمہ    فوٹو:فائل

میں نے اپنے نام کے ساتھ ”خان“ لگانا چھوڑ دیا ہے اور اب صرف جمائما کے نام سے جانی جاؤں گی، جمائمہ فوٹو:فائل

لندن: عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے عمران خان کی ریحام خان کے ساتھ دوسری شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ لفظ ”خان“ ہٹادیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کی شادی کے بعد اپنے پیغام میں جمائما کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے نام کے ساتھ ”خان“ لگانا چھوڑ دیا ہے اور اب وہ صرف جمائما کے نام سے جانی جائیں گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔