- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
پشاور کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا تیسرا دن، مریض بے یار ومددگار
پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت میں سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری ہے جس کی وجہ صوبے اور قبائلی علاقوں سے آنے والے مریض بے یار و مددگار ہیں۔
پشاور کے تین بڑے اسپتالوں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس، خیبر ٹیچنگ اسپتال اور لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کررکھی ہے، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ایکٹ 2014 میں ترمیم کی جائے اور موجودہ صوبائی وزیر صحت کو ہٹا کر ان کی جگہ ایسے شخص کو یہ قلمدان سونپا جائے جو ان کے مسائل کا ادراک کرسکے۔
ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث ایمرجنسی کے علاوہ تمام شعبہ جات میں علاج معالجے کی سہولیات مکمل طور پر بند ہیں۔ مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں کو کوئی پوچھنے والا تک نہیں، گزشتہ 3 روز سے روزمرہ کے آپریشن ملتوی کئے جارہے ہیں۔ جس کی وجہ سے اسپتالوں میں مریضوں اوران کے لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔