- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر مریم نواز نے اپنی بیٹی کو اسکول سے ہی نکال دیا
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے اپنی بیٹی کو مقامی اسکول سے نکال لیا ہے تاہم انہوں نے بیٹی کو لندن بھیجنے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمیں ملک کے سارے بچے اپنے بچوں کی طرح عزیز ہیں، ان کی سیکیورٹی کو سنگین خدشات ہیں لیکن وی ڈرنے والی نہیں، ان کا ملک چھوڑ کر پردیس جانے کا کوئی ارادہ نہیں اور ان کے بچے بھی یہیں پڑھیں گے۔ ہماری بیٹی کو دھمکیوں کے بعد اسکول سے صرف اس لیے نکالا کہ اس کی وجہ سے دوسرے بچوں کی زندگی خطرے میں نہ پڑے، بیٹی کو اسکول سے نکالنے کا مقصد دیگر بچوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔