- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
بھارتی شہری نے دنیا کے مہنگے ترین ووٹر کا اعزازحاصل کرلیا
نئی دہلی: الیکشن کے دنوں میں ووٹرز کے نخرے آسمانوں پر ہوتے ہیں اور اکثر امیدواروں سے ایسے ایسے مطالبے کردیتے ہیں جنھیں پورا کرنا ان کے لیے انتہائی مشکل ہوتا ہے مگر بھارت میں ایک ووٹر ایسا بھی ہے جو ہر الیکشن میں کسی امیدوار کے لیے نہیں بلکہ بھارتی حکومت کے لیے مسئلہ بن جاتا ہے۔
گجرات کے گیر جنگل میں رہائش پذیر بھرت داس درشن داس شائد صرف بھارت تو کیا پوری دنیا کا مہنگا ترین ووٹر ہے،گیرجنگل میں بانیج نامی جگہ پر رہائش پذیر ہے اور وہاں پر قائم مندر کا پنڈت ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں پر کوئی اور رہائش پذیر نہیں اور کبھی کبھی کچھ لوگ مندر دیکھنے یا پوجا کرنے ادھر آجاتے ہیں، صرف ایک آدمی کی آبادی کے باوجود بھارتی الیکشن کمیشن ہر مرتبہ انتخابات کے موقع پر یہاں پوری ٹیم بھیجتا ہے جو ادھر پولنگ اسٹیشن قائم کرتی ہے تاکہ درشنداس اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔