- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
راہول بھٹ فلم ’’فتور‘‘ میں بلاول بھٹو جیسے کردار میں ہونگے
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر انوراگ گشیپ کی فلم ’’اگلی‘‘ سے شہرت پانیوالے اداکار راہول بھٹ جنھیں حال ہی میں فلم ’’فتور‘‘ میں کاسٹ کیا گیا ہے۔
شوبز ذرائع کے اطلاعات کے مطابق راہول اس فلم میں بلاول بھٹو زرداری کی طرح کا رول ادا کر رہے ہیں۔ فلم ’’فتور ‘‘ کے پراجیکٹ سے قریبی ایک ذرائع نے کہا ’’راہول بھٹ کو پاکستان کی ایک طاقتور سیاسی فیملی کے نوجوان سیاستدان کے کردار میں لیا گیا ہے، راہول سے بلاول کے کپڑوں کے انداز میں ماڈلنگ کا بھی کہا گیا ‘‘۔
اداکار راہول بھٹ نے اس سلسلے میں کوئی بات کرنے سے گریز کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فلم میں راہول کا کردار ’’بلال ‘‘ کے نام سے ہے اور وہ شکل و صورت سے بھی بلاول سے بہت ملتے جلتے ہیں، فلم میں راہول کی جوڑی کترینہ کیف کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ فلم میں اب دیکھنا ہوگا کہ کس طرح پاکستان سے ایک سیاستدان کشمیر میں دکھایا گیا ہے جو کہ چارلی ڈکسن کے ناول گریٹ ایکسپیکٹیشن سے ماخوذ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔