- ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد
- کراچی میں مشتعل شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو زندہ جلادیا
- شاہین آفریدی نکاح کی تصاویر وائرل ہونے پر خفا
- پشاور پولیس لائنز دھماکا کیس کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت
- اسلام آباد کے تفریحی پارک میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی
- شیخ رشید کی حوالگی کیلیے کراچی کا ایس ایچ او صحافی بن کر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا
- بھارت کا روسی پیٹرول کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے درہم میں کرنے کا فیصلہ
- کراچی کے طلبہ نے اسٹریٹ کرائمز کا حل پیش کردیا
- شیخ رشید کو سندھ منتقل کرنے کی درخواست مسترد
- آواز دہرے طریقے سے سرطان کا علاج کرسکتی ہے
- 500 لڑکیوں کے درمیان امتحان دینے والا واحد لڑکا پرچہ دیتے ہوئے بے ہوش!
- 133 نوری سال دور ستارے کے گرد رقص کرتے سیاروں کی ویڈیو جاری
- عمران خان جیل بھرو تحریک کے بجائے ڈوب مرو تحریک شروع کریں، مریم اورنگزیب
- ایران؛ حجاب نہ کرنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کا اعلان
- حکومت کی آئی ایم ایف کو 300 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی
- عمران خان کو جیل جانے کا شوق ہے تو وہ ضمانتیں کیوں کروا رہے ہیں، وزیر مملکت
- سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- اتائی ڈاکٹر کا لوہے کی گرم راڈ سے نمونیہ کا علاج؛ نوزائیدہ بچی ہلاک
- قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ ڈی ایس پی بن گئے
- جاسوسی غباروں کی پرواز؛ امریکی وزیر خارجہ نے چین کا دورہ ملتوی کردیا
بلغاریہ میں لڑکے کی شادی کی آفر گرل فرینڈ کی جان لے گئی

لڑکے نے پہاڑی کے پر فضا مقام پرگرل فرینڈ کو شادی کی پیش کش کی جسے سن کر وہ خوشی سے پاگل ہوگئی فوٹو:فائل
صوفیا: کہتے ہیں کہ خوشی ، غم اور غصے میں خود کو کنٹرول کرنا ہی اصل طاقت ہے اگر کسی بھی جذبے کا اظہار حد سے بڑھ جائے تو وہ نقصان کا باعث بن جاتا ہے ایسا ہی کچھ ہوا بلغاریہ میں جہاں لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کی جانب سے ملنے والی شادی کی پیش کش پر اتنی خوش ہوئی کہ جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھی۔
بلغاریہ میں ڈی میٹرینا دی میٹروا نامی لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ چھٹیاں منانے دلکش اور خوبصورت پہاڑی مقام پہنچی اور وہاں خوب سیر کی اسی دوران میٹروا کے بوائے فرینڈ نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی محبوبہ کو سرپرائزدے گا اور جب دونوں ایک بلند پہاڑ کے کنارے پہنچے تو بوائے فرینڈ نے اسے شادی کی پیش کش کردی یہ سننا تھا کہ میٹروا خوشی سے جھوم اٹھی اور اچھل پڑی لیکن اس دوران وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور پہاڑی سے 65 فٹ نیچے کھائی میں جاگری۔
لڑکی کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئی اور یوں وہ سارے حسین خواب جو اس نے اپنے خیالوں میں سجائے تھے موت کے بے رحم شکنجوں کے گرفت میں رہ گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔